Posts

Moral Stories Urdu|Hindi, Ikhlaqi Kahaniyan

Image
                     بیوہ عورت اور ڈاکو کی کہانی فیروز یمن کا ایک مشہور ڈاکو تھاوہ آتے جاتے قافلوں کو لوٹتا اور مزاحمت کرنے پر جان سے مار دیتا اس کے لئے ایک معمولی سی بات تھی ایک دن اس نے ایک قافلہ لوٹا تو اس کی نظر ایک کمسن بچی پر پڑی  فیروز نے جب اس کے باپ سے دینار چھینے اور واپس جانے لگا۔ توبچی نے کہا کی ایک نہ ایک دن ضرور مرنا ہے اپنی عمر کے حساب سے بچی نے  یہ بہت بڑی بات کی تھی اس کی یہ بات فیروز کے دل پر اثر کر گئی ۔ فیروز نے اس وقت یہ پیشہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا اس نے قافلے کو سارا سامان واپس کر دیا اور اپنے ساتھیوں سے کہا کہ کہ اپنے اپنے گھر واپس چلے جاؤ جب سب ڈاکو اپنے اپنے گھر واپس چلے گئے تو فيروز ایک مسجد کی طرف روانہ ہوا کئی گھنٹے  مسجد میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتارہا ۔ پھر اسے اچانک خیال آیا کہ الله تعالی بھی مجھے اس وقت معاف کرے گا جب اس کے بندے مجھے معاف کریں گے اس نے ایک کاغز پر ان لوگوں کی لسٹ بنائی جس کو اس نے لوٹا تھا لسٹ میں نام لکھتے لکھتے اسے ایک بیوہ عورت یاد آگئی فیروز کے پیروں تلے زمین نکل ...